بلو چستان اسمبلی کا ان کیمرہ اجلاس کل ہوگا دسمبر 26, 2021دسمبر 26, 2021 0 تبصرے کوئٹہ: بلو چستان اسمبلی کا ان کیمرہ اجلاس آج صبح 11بجے ہوگا۔ اجلاس میں ریکو ڈک منصوبے پر بحث کی جائے گی جبکہ اجلاس میں میڈیا اوروزیٹرزکا داخلہ ممنو ع ہوگا۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)