بلوچستان میں کرونا سے11اموات،کیسز کی تعداد722ہوگئی

کوئٹہ:کوروناوائرس نے بلوچستان کے 13 اضلاع کو اپنی لپیٹ میں لے لیامتاثرہ افراد کی تعداد 722ہوگئی محکمہ صحت بلوچستا ن کے مطابق بلوچستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 722 ہوگئی کوروناوائرس میں مبتلا افراد کی موجود تعداد 535 ہے کوروناوائرس سے متاثرہ 176 افراد مکمل صحت یاب ہو چکے ہیں اب تک کوروناوائرس سے 11افراد جاں بحق ہو چکے ہیں آج25اپریل کو 470کرونا ٹیسٹ کیئے گئے جن میں سے 65مثبت ائے

اپنا تبصرہ بھیجیں