”پرویز خٹک قدم بڑھاؤ ہم تمھارے ساتھ ہیں“ اپوزیشن کے نعرے
اسلام آباد: فنانس ترمیمی بل مرحلہ وار شق پر ووٹنگ ہوئی تو اپوزیشن نے نعرے لگانا شروع کر دئیے ”پرویز خٹک قدم بڑھاؤ ہم تمھارے ساتھ ہیں“جس پر حکومتی بینچوں سے نعرے لگے”کون بچائے گا پاکستان عمران خان عمران خان“
Load/Hide Comments


