ڈپٹی ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے سلیمان مینگل میں بھی کورونا کی تشخیص

کوئٹہ:بلوچستان میں کورونا وائرس کے مقامی پھیلاؤ میں اضافہ ہونے لگا اڈپٹی ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے سلیمان مینگل بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ذرائع کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے سلیمان مینگل کورونائرس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو آئسولیٹ کر لیا ہے ڈپٹی ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے سلیمان مینگل نے ادارے میں اپنے فرائض سرانجام دے رہے تھے ذرائع کے مطابق ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں