کراچی، کورونا کے شکار صنعتکار مہتاب چاولہ انتقال کرگئے

کراچی سے تعلق رکھنے والے ممتاز صنعت کار مہتاب چاولہ کورونا وائرس کے سبب انتقال کرگئے۔رہنما ایف پی سی سی آئی میاں زاہد حسین کے مطابق مہتاب چاولہ چند دن قبل کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے۔مہتاب چاولہ کورونا سے بیمار ہونے کے بعد نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔
Load/Hide Comments


