سردار اختر مینگل نے گروک نال میں گریڈاسٹیشن کا افتتاح کردیا

وڈھ(نمائندہ انتخاب) بلوچستان نیشنل پارٹی کےسربراہ رکن قومی اسمبلی سرداراخترجان مینگل نے گروک نال میں اپنے فنڈ سے منظور شدہ 132kvگریڈ اسٹیشن کاافتتاح کیا۔ اس موقع پرایم پی اے میرمحمداکبرمینگل میرکرم خان بزنجو ودیگرپارٹی رہنماء کثیرتعدادمیں موجودتھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں