کوئٹہ،19 افراد میں کورنا کی تشخیص

کوئٹہ; وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں کرونا کے ٹیسٹ کئے گئے جن میں 19 افراد میں کرونا کی تشخیص ہوئی جن کی تفصیل کچھ ایسی ہے جنا ح ٹاؤن میں 9 نوحصار میں 1 کچلاک میں 5 کیچی بیگ میں 3 اور غوث آباد میں 1 کیس سامنے آیا

اپنا تبصرہ بھیجیں