پنجگور ، سٹی ایریا میں تین روز سے بجلی غائب، پانی کی شدید قلت

پنجگور(انتخاب نیوز)پنجگور کے سٹی ایریا میں گزشتہ تین روز سے بجلی بھی غائب ھے جس سے علاقے میں پانی کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے اور علاقے میں اشیا خورد و نوش کی بھی قلت ھے آج تیسرے روز پنجگور میں حالات ابھی تک غیر واضح ہیں جس کی وجہ سے پنجگور انتظامیہ نے ایک بار پھر لوگوں کو اپنے اپنے گھروں میں رہنے کی ہدایت کردی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں