حب،بس اور وین میں تصادم سے دو افراد جاں بحق،متعدد زخمی

حب: مکران کوسٹل ہائی وے پر ہھور کے نام پر بس اور سوزوکی کیری وین میں میں تصادم ایدھی ریسکیو کے مطابق حادثے دو افراد جاں بحق ہیں اور متعد د زخمی ہوئے ہیں لاشوں اور زخمیوں کو اوتھل اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں