بسیمہ میں خسره سے 2 بچے جاں بحق

بسیمہ کلی جنگیزئی میں خسره کی بیماری سے 2 بچے جاں بحق تفصیلات کے مطابق بسیمہ کے کلی جنگیزئی میں دو چھوٹے بچے خسره کی شکار ہونے کی بعد جان کی بازی ہار گئی اور بہت سارے ایسے بچے ہیں جو تاحال خسره کا شکار ہیں محکمہ صحت کی زمہ داری بنتی ہے کہ بچوں کی علاج کیا جائے اور ویکسیئن کا عمل شروع کیا جائے تاکہ یہ بیماری مزید پھیل نہ سکیں

اپنا تبصرہ بھیجیں