چین کااپنے کاروباری اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کی ترغیب دینے کا اعلان
بیجنگ:چین نے کہا ہے کہ دو نوں مما لک کی قیادت کے ما بین ملا قات میں حا صل ہو نے والے اتفاق رائے کے تحت چینی کاروباری اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کی ترغیب دی جا ئے گی، "چین پاکستان آزاد تجارتی معاہدی”نن کے تحت پاکستانی زرعی مصنوعات کی درآمد کو بڑھا یا جا ئے گا-چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے منگل کو منعقدہ نیوز بریفنگ میں چین پاک تعاون کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظمن پاکستان عمران خان نے بیجنگ سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکتن کی، جو چین پاک روایتین باہمین حمایت کی عمدہ عکاسی ہے۔بیجنگ میں قیام کے دوران صدر شی جن پھنگن اور وزیر اعظمن لی کھہ چھیانگ نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان سے الگ الگ ملاقات کیں۔دونوں ممالک کے رہنماں نین چینن پاک اقتصادی راہداری کی گہری ترقی اورن سائنس و ٹیکنالوجی، زراعت، سماج، لوگوں ن کے معاشن سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے پر تبادلہ خیال کیا۔ اس کے علاوہ ایک سبز،ن صحت مند اور ڈیجیٹلن راہدارین کی تعمیر پر بھی زور دیا گیا ہے۔چینی کاروباری اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کی ترغیب دینے اور چین پاکستان آزاد تجارتی معاہدیکے تحت پاکستانی زرعی مصنوعات کی درآمد کو بڑھانین پر اہم اتفاق رائے کیا گیا ہے۔وانگ وین بین نے کہا کہ چین پاکستان کے ساتھ مذکورہ بالا اہم اتفاق رائے کو عملی جامہ پہنانے، چین پاکستان اسٹریٹجک باہمی اعتماد کو مزید گہرا کرنے، دونوں ممالک کے درمیان عملی تعاون کو وسعت دینے اور چین پاکستان چار موسموں کے اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت دارانہن تعلقاتن کی ترقی کونن نئی تقویت فراہم کے لیے مشترکہ کوشش کرے گا۔


