کورونا، بلوچستان میں 62نئے کیسز، تعداد915ہوگئی

کورونا، بلوچستان میں 62نئے کیسز، تعداد 915ہوگئی تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں کورونا کا پھیلاو جاری، 28ااپریل کو 62نئے کیسز سامنے آے جس کے بعد صوبے میں مجموعی تعداد 915ہوگئی،176مریض صحتیاب ہوگئے ہیں جبکہ 14اموات ہوچکی ہیں
Load/Hide Comments


