خضدار، ایک شخص فائرنگ سے قتل

خضدار(انتخاب نیوز) خضدار میں قبائلی شخص قتل، واقعہ علاقہ مولہ میں پیش آیا، لیویز موقع پر پہنچ گئی تفصیلات کے مطابق خضدار کے دور دراز علاقہ مولہ جہاں میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قبائلی شخص نائب میر روستم خان ڈائیاں زہری کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا اور موقع سے فرار ہوگئے، واقعہ کی اطلاع پاکر لیویز فورس موقع پر پہنچ کر واقعہ سے متعلق تفتیش شروع کردی۔ واقعہ سے متعلق قبائلی دشمنی کا شبہ ظاہر کیا جارہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں