پیپلزپارٹی نے حکومت مخالف مارچ شروع ، جیالوں کا ڈانس

کراچی : پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومت مخالف مارچ کا آغاز کراچی سے کردیا ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو کی قیادت میں مارچ کے شرکا سندھ کی جانب رواں ۔ اس موقع پر کراچی بھر میں پارٹی پرچم اور بینرز آویزاں کیے گئے ہیں، شہر میں جگہ جگہ کارکنوں کیلئے استقبالیہ کیمپ بھی لگائے گئے ہیں، جہاں گہما گہمی عروج پر ہے، پارٹی نغموں پر کارکن رقص کر رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں