عوامی مارچ میں شرکت کیلئے روانگی سے قبل آصفہ بھٹو نے بلاول بھٹو کو امام ضامن باندھا
کراچی :پاکستان پیپلز پارٹی کے اعلا ن کردہ عوامی مارچ میں شرکت کیلئے روانگی سے قبل محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے اپنے بھائی اورپیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو امام ضامن باندھا ۔بلاول بھٹو زردار ی سلامتی کی دعاﺅں کے ساتھ عوامی مارچ کی قیادت کے لئے رخصت ہوئے ۔
Load/Hide Comments


