کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ: کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش برآمد۔پولیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس سے ایک شخص کی لاش ملی جسکی موت گولی لگنے سے ہوئی ہے پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کردیا مزید کاروائی جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں