اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات 44 روپی فی لیٹر تک سستی کرنیکی سفارش کردی
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات 44 روپیفی لیٹر تک سستی کرنیکی سفارش کردی۔ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت پیٹرولیم اور وزارت خزانہ کو ارسال کردی گئی ہے۔اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 20 روپے 68 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 33 روپے94 پیسیکمی کی سفارش کی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لائٹ ڈیزل آئل 24 روپے57 پیسے فی لیٹر اور مٹی کا تیل 44 روپے 7 پیسے فی لیٹر سستا کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ اوگرا ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی منظوری کیبعد 30 مارچ کو وزارت خزانہ قیمتوں میں کمی کا اعلان کریگی۔خیال رہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئی ہیں جس کے بعد سے حکومت سے مطالبہ کیا جارہا ہے کہ وہ فوری طور پر عوام کو ریلیف فرام کرے
Load/Hide Comments