ندیم افضل چن نے پی ٹی آئی چھوڑ کر ایک بار پھر پیپلز پارٹی جوائن کر لی،

کل 6 مارچ بروز اتوار صبح 11 بجے بلاول بھٹو جوہر ٹاؤن لاہور میں ندیم چن کی رہائش گاہ پر ناشتہ کیلئے جائیں گے جہاں باقاعدہ اعلان کیا جائے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں