رائیونڈ تبلیغی جو ڑ پانچ روزہ امیر جماعت مولانا نذرالرحمان کی رقت امیز دعا کے ساتھ اختتام پذیر
رائیونڈ:رائیونڈ عالمی تبلیغی جو ڑ پانچ روزہ امیر جماعت مولانا نذرالرحمان کی رقت امیز اور ملکی سلامتی کی دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا،تبلیغی جوڑ میں سال، چھ ماہ اور تین ماہ اللہ کی رضا کے لیئے بیرون ملکوں میں جا کر دین کی شمع روشن کرنے وا لوں کی کار گزاری کاجوڑ تھا، اس جوڑ میں سو کے قریب ملکوں سے مندوبینوں نے شرکت کی، 2021 میں امسال تبلیغ کے لئے پنڈال سے 4404جماعتیں اندرون اور بیرون ملک روانہ ہو ئیں
Load/Hide Comments


