حب، مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک حادثہ، 2افراد جاں بحق

حب(انتخاب نیوز)مکران کوسٹل ہائی وے حبیب ہوٹل لیاری کے قریب تیز رفتار مسافر بردار کوچ اور شہہ زور گاڑی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق ہو گئے واقعہ کے اطلاع ملنے پر MERC رضاء کار جائے وقوعہ پر پہنچ کر فوری طور پر نعشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال اوتھل منتقل کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں