سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال سے میر شفیق الرحمن کی ملاقات

کوئٹہ (انتخاب نیوز)بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر و سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان علانی سے منگل کو اسلام آباد میںجھالاوان عوامی پینل کے سربراہ میر شفیق الرحمن مینگل نے ملاقات کی۔ ملاقات میں قومی اورصوبائی سیاسی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں