آصفہ پر ڈرون کیمرے کے ٹکرانے سے متعلق پی پی کا آئی ایس آئی کو خط

آصفہ بھٹو پر ڈرون کیمرے کے ٹکرانے کے معاملے پر پی پی نے آئی ایس آئی کو خط لکھ دیا، پیپلز پارٹی کے اعلامیے کے مطابق خط نیئر بخاری نے تحریر کیا۔ خط میں واقعے سے متعلق انکوائری کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں