نیب اور نیازی گٹھ جوڑ اب نہیں چل سکتا، شہباز شریف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کے رہنما اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف ہمیں 5سال کیلئے قومی حکومت بنانا چاہیے جس میں پی ٹی آئی شامل نہ ہو، نیب اور نیازی گٹھ جوڑ اب نہیں چل سکتا، باپ اور متحدہ سمیت اتحادیوں کا جھکاﺅ اپوزیشن کی طرف سے، نواز شریف قائد ہیں ہم ان سے مشورہ کرتے ہیں، نواز شریف نے چودہری صاحبان کو سلام پہنچانے کا کہا ہے۔ ماضی میں پرویز الہٰی سے ہمارا تعلق رہا ہے، ق لیگ، متحدہ اور باپ سے ہمارا رابطہ میں انہیں قائل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ جو پاکستان کے مفاد میں بہتر ہوگا وہ کریں گے، پی ٹی آئی کے متعدد اراکین نے کہا کہ عمران خان بدترین حکمران ثابت ہوئے۔ ہارس ٹریڈنگ پر ایک دھیلہ بھی ثابت ہوجائے تو قوم سے معافی مانگنے کو تیار ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں