وفاقی وزیر آبی وسائل مونس الٰہی برطانیہ روانہ

اسلام آباد (انتخاب نیوز) وفاقی وزیر آبی وسائل مونس الٰہی برطانیہ روانہ ہوگئے، وفاقی وزیر پی آئی اے کی پرواز 260 سے لندن روانہ ہوگئے وہ لندن میں اہم سیاسی ملاقاتیں کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں