نوکنڈی، ڈاکووں کی فائرنگ سے 13سالہ مسافر بچی جاںبحق، 4 افراد زخمی

نوکنڈی (انتخاب نیوز) پاک ایران سرحدی علاقہ ماشکیل کے قریب آرسی ڈی شاہراہ پر نامعلوم مسلح ڈاکووں کی فائرنگ سے 13سالہ مسافر بچی جاںبحق، چارمسافر زخمی ہوگیا لیویز ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پاک ایران سرحدی علاقہ ماشکیل کے قریب آرسی ڈی شاہراہ پر نامعلوم مسلح ڈاکووں کی مسافر گاری پر اندھادھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں چارمسافر زخمی جبکہ 13سالہ مسافربچی جاںبحق ہوگیا جبکہ زخمیوں میں دو عورت ایک مرداور ایک بچی شامل ہے مزید تفتیش مقامی انتظامیہ نے شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں