ڈاکٹر رُبابہ بلیدی پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت تعینات

کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے رکن بلوچستان اسمبلی ڈاکٹر روبابہ بلیدی کو پارلیمانی سیکرٹری صحت تعینات کر دیا حکومت بلوچستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کی خاتون رکن اسمبلی ڈاکٹر روبابہ بلیدی کو پارلیمانی سیکرٹری صحت تعینات کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں