کوئٹہ،پولیس نے ریڈ زون پر دھرنا دینے والے ینگ ڈاکٹرز کو گرفتار کرلیا

کوئٹہ (انتخاب نیوز)پولیس نے ریڈ زون پر دھرنا دینے والے ینگ ڈاکٹرز کو گرفتار کرلیاگرفتار ڈاکٹروں کو بجلی گھر تھانہ منتقل کردیا گیاہے ینگ ڈاکٹرز کی حکومت اور پولیس کیخلاف نعرے بازی

اپنا تبصرہ بھیجیں