حب ، شوہر کی فائرنگ سے بیوی اور بیٹی زخمی

حب(انتخاب نیوز) صدر تھانے حب کے حدود میں ایگری آتوز فیکٹری کے قریب شوہر نے بیوی اور بیٹی کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا بیوی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں