متحدہ اپوزیشن کاہنگامی اجلاس شہباز شریف کی رہائش گاہ پر طلب

لاہور (انتخاب نیوز) ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ اور اسمبلی توڑنے کے حکومتی فیصلے اور عدالتی کارروائی کے حوالے سے متحدہ اپوزیشن کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا، ہنگامی اجلاس شہباز شریف کی رہائش گاہ پر 7 بجے ہوگا۔ اجلاس میں فضل الرحمان، شہباز شریف، آصف زرداری، اختر مینگل اوردیگر اتحادی جماعتوں کے رہنما شرکت کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں