وزیراعظم عمران خان نے کل کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (انتخاب نیوز) وفاقی وزیر قانون فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کل کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ فوادچوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بھی کل ہوگا، وزیراعظم عمران خان کل رات قوم سے خطاب بھی کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں