آرمی چیف کو برطرف کرنے کی خبروں کی تردید

اسلام آباد (انتخاب نیوز) انتہائی باخبر ذرائع نے آرمی چیف کو برطرف کرنے کی خبروں کی تردید کردی ہے۔ باخبر ذرائع نے بتایا کہ خود وزیر اعظم عمران خان نے بھی آرمی چیف کو برطرف کر نے کی تردید کردی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں