عمران خان نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا
اسلام آباد (انتخاب نیوز) سابق وزیراعظم عمران خان نے شہباز شریف کے وزیراعظم منتخب ہونے سے قبل ہی قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ عمران خان نے اپنا استعفیٰ اسپیکر قومی اسمبلی کو بھجوا دیا۔ اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے آفیشل ٹوئٹر اکاو¿نٹ پر عمران خان کا استعفیٰ جاری کیا گیا۔ عمران خان نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ عمران خان کے استعفے میں لکھا کہ ہے وہ قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہوتے ہیں۔
Load/Hide Comments


