نوشکی، کاروباری تنازع پر دو گرہوں میں تصادم، ایک شخص ہلاک، 12 سے زائد زخمی

نوشکی (انتخاب نیوز) کاروباری تنازع پر دو گروہ کے درمیان تصادم ایک شخص ہلاک بارہ سے زاہد افراد زخمی لیویز زرائع کے مطابق مل سے تعلق رکھنے والے دو گروہوں کے درمیان احمدوال پھاٹک کے قریب تصادم کے نتیجے میں بارہ سے زاہد افراد زخمی ہوگئے جن میں سے ایک شدید زخمی کو کوئٹہ ریفر کیا گیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا دیگر زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال نوشکی میں طبی امداد دی گئی تصادم دیرینہ کاروباری تنازع کا شاخسانہ ہے واقعہ کا مذید تفتیش نوشکی لیویز کر رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں