کوئٹہ میں معمولی بارش کے بعد مٹی کا طوفان، بجلی کی فراہمی معطل

کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ میں معمولی بارش کے بعد مٹی کا طوفان۔ مٹی کے طوفان کی وجہ سے بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی، تیز ہواﺅں کے باعث مختلف مقامات پر درخت گرنے کی اطلاعات بھی موصول ہوئیں، اس حوالے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں