کوئٹہ، نیشنل پارٹی کے ورکرز کو وارڈزکونسلرز کے ٹکٹ جاری

کوئٹہ (انتخاب نیوز) نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر وڈیرہ بشیر خان چھلگری،مرکزی رہنما میران بلوچ ،ماما عبدالستار بنگلزئی ،اکبر بلوچ ،قادر مندرانی تحصیل صدر بھاگ پارٹی فیس میں پارٹی ورکرز کو وارڈز کونسلران کو پارٹی،ٹکٹ جاری کئے، اور اتحادی پینل کی گہما گہمی کا سلسلہ جاری ہے پارٹی ورکرز اپنے وارڈز میں اپنی کامیابی کے لے عوامی رابطہ مہم اور اتحادیوں کے ساتھ بات چیت کا سلسلہ جاری ہے تحصیل بھاگ کے چھ یونین کونسل چھلگری،محرم،حامد بستی،نوشہرہ،پہوڑ،جلال خان اور ایم سی بھاگ اکثریتی وارڈز میں کونسلران پارٹی ٹکٹ ھولڈرز الیکشن میں حصہ لے رہے ہیںتمام پارٹی کے زمہ داران کو ہدایت کی جاتی ہے کہ پارٹی ٹکٹ کونسلران کو کامیابی کے لے جدوجہد کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں