کوئٹہ میں ٹر یفک حا دثہ 1شخص جاں بحق

کوئٹہ: کوئٹہ میں ٹر یفک حا دثہ 1شخص جاں بحق پو لیس کے مطا بق ہفتہ کو کوئٹہ کے علا قے کچلاک با ئپاس کے قر یب گاڑی کی ٹکر سے طور خان نا می شخص جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضر وری کا روائی کے بعد لا ش ورثا ء کے حوالے کر دی گئی مز ید کا روائی جا ری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں