سندھ میں مزید 363 کیسز اور 8 اموات

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے کےکیسز کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3032 ٹیسٹ کیے گئے جس میں 363 کے نتائج مثبت آئے جس کے ساتھ ہی مجموعی تعداد 7465 ہوگئی۔انہوں نے بتایا کہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 8 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جس سے یہ تعداد 130 تک پہنچ گئی۔ساتھ ہی ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ صوبے میں صحتیاب مریضوں کی تعداد میں بھی 214 کا اضافہ ہوا اور اب مجموعی طور پر 1555 لوگ صحتیاب ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں