پسنی،زکری زائرین کی گاڑی کو حادثہ،4 جاں بحق ،6 زخمی

تربت( انتخاب نیوز) پسنی سے تربت جائے والی زکری زائرین کی گاڑی کو لوڈی جنگ جاہ کے قریب حادثہ 4 زائرین جان بحق 6 زخمی ۔جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل اور حادثے اورٹیننگ کی وجہ سے پیش آیالیویز ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں