چاغی، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
چاغی (انتخاب نیوز) چاغی اور ماشکیل کے درمیانی ایریا میں نامعلوم مسلح ڈاکوؤں کے فائرنگ سے تحصیل چاغی کے رہائشی جان بحق تفصیلات کے مطابق چاغی اور ماشکیل کے درمیانی ایریا میں نامعلوم مسلح ڈاکوؤں کے فائرنگ سے عبدالغنی لیوارزئی ولد مولوی عبدالشید جان بحق ہوئے لاش کا پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاکے حوالے کردیا گیا
Load/Hide Comments


