دالبندین، لیویز اور پولیس کی کاروائی، قتل میں ملوث چار ملزمان گرفتار

دالبندین (انتخاب نیوز) لیویز اور پولیس کی مشترکہ کاروائی قتل میں ملوث چار ملزمان گرفتار لیویز ذرائع کے مطابق گزشتہ روز بھگ کے علاقے میں ڈاکووں نے فائرنگ کرکے چاغی کے رہائشی عبد الغنی کو قتل کردیا تھا بعد میں فرار ہوگئے تھے اطلاع ملنے پر آج دالبندین لیویز فورس کے اہلکار رحمت اللہ اور پولیس ایس ایچ او ضیا الدین مینگل نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے دالبندین کلی خدا رحیم سے چار ڈاکووں کو اسلحہ گاڑی سمیت گرفتارکر لیا مزید تفتیش جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں