گوادر، پی ٹی آئی کیچ کے صدر کی مولانا ہدایت الرحمن سے ملاقات
گوادر(انتخاب نیوز) پی ٹی آئی ضلع کیچ کے صدر وارث دشتی نے حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن بلوچ سے ان کی رہائش گاہ سر بندن میں ملاقات کی، انہیں عید مبارک باد دی اور بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر میر لعل بخش وارڈ گوادر کے جنرل کونسلر کے امیدوار حارث آفتاب اور پی ٹی آئی گوادر کے سابقہ جنرل سیکرٹری عبداللطیف دشتی بھی ان کے ساتھ تھے۔
Load/Hide Comments


