وڈھ سمیت مضافاتی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

وڈھ( انتخاب نیوز)وڈھ، اورناچ، آڑنجی اور سونارو سمیت مضافاتی علاقوں میں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ صبح 11 بج کر 20 منٹ کو زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے۔ لوگ کلمے کی ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل گئے۔ جھٹکوں کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ گھروں کے در و دیوار ہلنے لگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں