سی پیک روڈ پر مبینہ مسافر کوبس سے اتارنے کیخلاف احتجاج

سی پیک روڈ پر واقع وشبود ایف۔سی چیک پوسٹ پر تربت کے مسافر بس سے ایک بندے کو مبینہ طور پر بس سے اتارنے کے خلاف تربت ٹو کوئٹہ دو بسیں پاسینجر کے ساتھ احتجاج اور روڈ بلاک کرکے احتجاج کیا یہ احتجاج گزشتہ کئی گھنٹوں سے جاری ہے ڈی ایس پی اور ایس ایچ او پولیس نفری کے ساتھ پہنچ گئے ہیں مسافر کی شناخت صبغت داد ولد ولی داد جو ضلع کیچ کے علاقے شاپک کے رہائشی بتایا جاتاہے

اپنا تبصرہ بھیجیں