عالمو چوک پرفائرنگ، باپ بیٹا موقع پرجاں بحق ایک بیٹازخمی

کوئٹہ(انتخاب نیوز)کوئٹہ کے علاقے عالمو چوک پر فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق ہو گئے ،تفصیلات کے مطابق عالموچوک ایف سی ہسپتال کے قریب خاندانی رنجش پر فائرنگ فایرنگ کے نتیجے میں غلام حیدرند اور اس کابیٹا غلام علی موقع پر جانحق ہوگیے جبکہ دوسرا بیٹا محمدرضا زخمی ہوگیا واقعہ کے بعد ہلاک ہونے والوں اور زخمی کوسول ہسپتال منتقل کردیا گیاہے زرائع کے مطابق فائرنگ کاواقعہ آپسی رنجش کے باعث پیش آیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں