حب، کند ملیر میں لاپتہ خاندان کو ریسکیو کرلیا گیا

حب (انتخاب نیوز) کند ملیر میں لاپتہ خاندان کو ریسکیو کرلیا گیا۔ مذکورہ خاندان کراچی سے جاتے ہوئے راستہ بھول گیا تھا۔ راستہ بھٹکنے والے خاندان میں خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں