قلات، سردار احمد خان بنگلزئی کے قافلے پر حملہ، ایک شخص زخمی
قلات (انتخاب نیوز)قلات کےمنگچر کے علاقے ازبوتکی کے مقام پرسرداراحمد خان بنگلزئی کے قافلے پر بم حملہ ہوا جس میں ایک شخص زخمی ہو گیاتفصیلات کے مطابق سردار احمد خان بنگلزئی بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے کمپین کیلئے جا رہے تھے راستہ میں ازبوتکی کے مقام پر لنک روڈ کے کنارے دھماکہ ہوا، جس میں قبائلی رہنما سردار احمدخان بنگلزئی اور سرداراللہ یار بدوزئی کے قافلے کو نشانہ بنایاگیا ہے جس ایک شخص زخمی ہو گیا لیویز جبکہ ایک گاڑی تباہ ہو گئی ہےدھماکہ کے وقت قبائلی رہنما بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے کمپین پر تھے
Load/Hide Comments


