بی این پی کے لیبر سیکرٹری موسیٰ بلوچ کے بھائی فائرنگ سے جاں بحق
کوئٹہ (انتخاب نیوز)بلوچستان نیشنل پارٹی کے لیبر سیکرٹری موسیٰ بلوچ کے بھائی سعید بلوچ کو کشمیر آباد قمبرانی روڈ پر فائرنگ کر کے جاں بحق کر دیا گیا، سعید بلوچ بی این پی کے متحرک کارکن تھے، ضلع کوئٹہ کے صدر غلام نبی مری و دیگر دوست ہسپتال پہنچ گئے، پولیس کی کارروائی جاری ہے، مزید تفصیلات شامل کی جائینگی
Load/Hide Comments


