گڈانی، سمندر میں کشتی ڈوبنے سے 30افراد لاپتہ مئی 9, 2022مئی 9, 2022 0 تبصرے گڈانی(انتخاب نیوز)گڈانی کے ساحل پر کشتی ڈوب گئی جس میں 30 کے قریب افراد سوارتھے کشتی گذشتہ رات سے لاپتہ ہے واقعہ کی اطلاع کے بعد تاحال ماہی گیروں سے کوئی رابطہ نہیں ہوسکا۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)