پاکستان میں کورونا وائرس سے 5590 افراد صحتیاب ہوئے ہیں

ایک طرف جہاں ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے تو دوسری جانب سے اس وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد بھی مسلسل بڑھ رہی ہے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں مزید 476 افرا کورونا وائرس سے صحتیاب ہوئے۔476 مریضوں کی صحتیابی کے بعد پاکستان میں مجموعی طور پر صحت یاب افراد کی تعداد 5114 سے بڑھ کر 5590 ہوگئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں