ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہوکر 187.55 روپے کا ہوگیا

کراچی (انتخاب نیوز) انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہو گیا۔کرنسی ڈیلرزایسوسی ایشن کے مطابق انٹربینک میں ڈالر1 روپے سے زائد مہنگا ہوگیا ہے، ڈالر 187.55 پیسوں کی سطح پر پہنچ چکا ہے۔کرنسی ڈیلر نے کہا کہ 16 اپریل کوڈالر 181.55 پیسوں کی سطح پرموجود تھا، اب تک ڈالر 6.15 روپے تک مہنگا ہوچکا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں